نہج البلاغہ پر ایک نظر

تحریر: حجۃ الاسلام والمسلمین جناب علامہ سید مرتضیٰ حسین صاحب اعلیٰ اللہ مقامہ ”نہج البلاغہ“ عہد تالیف سے اب تک اس قدر مقبول رہی ہے کہ عربی ادب و تاریخ میں کسی انسان کی تالیف نثر کو یہ شہرت نصیب نہ ہو سکی۔ میں نے اپنی مختصر کتاب “نہج البلاغہ کا ادبی مطالعہ” اسی موضوع … نہج البلاغہ پر ایک نظر پڑھنا جاری رکھیں